لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائر س کی چوتھی لہرکے دوران بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے باعث صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31اگست تک سمارٹ لاک ڈاﺅ ن نافذ کردیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cqwn2t
via IFTTT
0 Comments