جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jENV1Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments