کورونا کے وار جاری، گزشتہ 24گھنٹوں میں 4ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 53افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ چار ہزار40نئے مثبت کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ap6gXL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments