” تمام پاکستانی نوجوان یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کیونکہ۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے زبردست ویڈیو شیئر کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نوجوانوں کو اسے دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VFE6bH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments