سی پیک کو کسی بیرونی سازش کا شکار نہیں ہونے دینگے ، وزیر داخلہ کی چینی سفیر کو یقین دہانی 

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے چین کے سفیر نونگ رونگ کو یقین دہانی کرائی کہ پاک چین اکنامک کوریڈور ( سی پیک ) کو کسی بیرونی سازش کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fKP3jx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments