ٹوکیو اولمپکس ، پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کیش انعام دینے کا اعلان کر دیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس جولین تھرو میں کوئی میڈل تو حاسل نہیں کر سکے لیکن انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیئے ہیں ، بہترین پرفارمنس پر ان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کر دیاگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jz3yYR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments