افغان طالبان نے نہایت اہم ترین دو شہروں پر قبضے کا دعویٰ کر دیا 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں طالبان کی حکومتی فورسز کے ساتھ مختلف علاقوں میں لڑائی جاری ہے اور اب طالبان نے مزید دو صوبائی دارالحکومتوں سرپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کر دیاہے لیکن حکومت کی جانب سے اس پر تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AoBkXs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments