لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، سی ٹی ڈی کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ،تین دہشتگرد ہلاک 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VsAw5m
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments