کورونا کے وار جاری ، مزید 68 افراد انتقال کر گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے اور 4455 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CvsWHu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments