کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہاہےکہ کراچی میں وفاقی حکومت کے منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، کراچی کے شہریوں کو صاف اور وافر پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yDtmJM
via IFTTT
0 Comments