پاکستان سیدھے راستے پر آچکا،حکومت کا ہدف ملک میں سرمایہ کاری لانا ہے، وزیرا عظم عمرا ن خان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ پاکستان اب سیدھے راستے پر آچکا ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم سے کم ہوچکا ہے اب حکومت کا ہدف ملک میں سرمایہ کاری لانا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yBClLs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments