سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے شوگرملز کو 97 روپے ایکس مل ریٹ پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے کیس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا ہے، عدالت عظمیٰ نے ہائیکورٹ کو درخواستوں پر 15 روز میں فیسلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xztVTy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments