اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ برائے مالی سال 20-2019 میں پٹرول بحران کے ذمہ داران کا ذکر کھلے الفاظ میں کر دیا گیا ، رپورٹ میں پٹرول بحران کا ذمہ دار پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کو قرار دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AzaQCP
via IFTTT
0 Comments