بیک ڈور رابطے شروع ، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کر دی ، نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VQUUwQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments