افغانستان کی موجودہ صورتحال تشویشناک ، ہماری حکومت اپنی پالیسی واضح کرے ، بلاول بھٹو کا مطالبہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ افغانستان میں عوام مشکل دور سے گزر رہے ہیں ، ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں ، افغانستان کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے ، حکومت کو افغانستان کی صورتحال پر اپنی پالیسی وضع کرنی چاہئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AToxNb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments