لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا کہ مغربی ممالک کو طالبان کے ساتھ تعلقات میں حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہو گا ، افغانستان کے نئے حکمرانوں پر نظر رکھنا ہوگی، افغانستان کا اقتدار طالبان کے پاس ہے ، اس حقیقت سے نمٹنا ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yTDSfW
via IFTTT
0 Comments