پی ٹی آئی کے بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے امیدوار بیرسٹر سلطان آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیداور میاں وحید کو 16ووٹ ملے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yPXBNA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments