ملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2ہزار233نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 12لاکھ 34 ہزار 828ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o3Jyl6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments