چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کے آرڈیننس کا مسودہ تیار ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کے آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ADdcBb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments