فروغ نسیم کی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرڈیننس کے مسودے کی تیاری کی تردید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) جسٹس(ر ) جاویدا قبال کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آرڈیننس کاکوئی مسودہ تیار نہیں کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CMDJN3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments