کوئٹہ کی مستونگ روڈ پر خود کش حملہ، تین سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 20زخمی ہو گئے

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوئٹہ کی مستونگ روڈ پر خود کش حملہ ہوا جس میں تین افراد شہید جبکہ 20زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n1XsDN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments