24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 3ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے، مثبت کیسز کی شرح کہاں پہنچ گئی؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید69افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید تین ہزار 747 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zNzjV4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments