کوئٹہ خود کش حملہ ، وفاقی وزیر داخلہ کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ خود کش حملے پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ تین افراد کے جاں بحق ہونے کی اموات ہیں ، شہر میں کافی دنوں سے دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں ، دھماکے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38JHXb3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments