ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ زکی 206نشستوں پر ووٹنگ کا عمل جاری،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ ز کی 206نشستوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے جو کہ شام پانچ بجے تک بلاتعطل جار ی رہے گا جبکہ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3txlqb2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments