لاہور میں تیسرے روز بارش کا سلسلہ جاری، مزید کن شہروں میں بادل برسنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں تیسرے روز بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YFsFlU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments