کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات، لاہور میں بارش سے ووٹرز کو پریشانی ، ملتان میں ووٹرز کی ہاتھا پائی پر پولنگ روک دی گئی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کا عمل جاری ہے ، لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث ووٹرز کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ملتان میں ووٹرز کی آپس میں ہاتھاپائی کے باعث پولنگ کا عمل عارضی طور پر معطل کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z3R15v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments