پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر انتہائی مضبوط ڈوزیئرپیش کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر ڈوزیئر پیش کر دیا ، ڈوزیئر میں 113حوالے دیے گئے جن میں پاکستانی ، بھارت اور انٹرنیشنل میڈیا کی جائزہ رپورٹس بھی شامل ہیں، وزیر خارجہ کے مطابق ڈوزیئر میں بھارتی چہرہ بے نقاب کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38Ysh43
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments