لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پولنگ کا عمل بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس پر الیکشن کمشنر پنجاب نے واضح کر دیا کہ پولنگ کا وقت نہیں بڑھایا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zfGy7f
via IFTTT
0 Comments