ملتان میں پولنگ سٹیشن نمبر 3 کا عملہ ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتا رہا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے دوران ملتان میں پولنگ سٹیشن نمبر3کا عملہ سیلفیاں بنا کر ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتا رہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lekQvm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments