ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے تاہم پولنگ سٹیشن میں موجود افرادکو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hnJ4BW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments