ملتان سے تحریک انصاف ایک بھی سیٹ نہ جیت سکی، ن لیگ کے حصے میں کتنی نشستیں آئیں؟

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملتان شہر سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک بھی نشست نہ جیت سکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/391OPko
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments