نیول چیف کی 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت ، امریکی سیکرٹری آف نیوی سے بھی ملاقات کی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے دورہ امریکہ پر 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت کی ، اس موقع پر امری البحر نے امریکہ کے سیکرٹری آف نیوی سے بھی ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EysMQU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments