مفتی تقی عثمانی بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صد ر منتخب ہوگئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صد ر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مولانا انوار الحق نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u5Hs5j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments