وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے کنڈیکٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں جو بھی بات کرتا ہوں و ہ حکومت اور کابینہ کی بات ہوتی ہے،میں یہاں جو بھی بیان کر رہا ہوتا ہوں وہ میری ذاتی رائے نہیں بلکہ حکومت یا کابینہ کی سوچ ہوتی ہے،آج کی پریس کانفرنس کا مقصدیہ ہے کہ الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر دو مختلف چیزیں ہے،ہمیں الیکشن کمیشن سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Xs1MkT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments