اب ائیر پورٹ پر سرکاری ملازمین اور پرائیویٹ افراد کو پروٹوکول نہیں ملے گا، وزیراعظم نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ہوائی اڈوں پرسرکاری افسران اور پرائیویٹ افرادکوغیر قانونی پروٹوکول دینے کا نوٹس لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lCTQWj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments