پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز کرگئی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 62 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد عالمی وبا کے باعث مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 72ہوگئی ہے جبکہ 24گھنٹوں میں دو ہزار 928نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ18 ہزار749ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Eu7UdE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments