دوشنبے(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمرا ن خا ن نے کہا کہ آزاد خود مختار فلسطین کی حمایت کرتے ہیں ، مسئلہ کشمیر یواین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،افغانستان میں موجودہ صورتحال میں عالمی تعاون کی ضرورت ہے،اگرافغانستان کوتنہا چھوڑا گیا تو مختلف بحران ایک ساتھ جنم لیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nL7HN1
via IFTTT
0 Comments