پی سی بی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریزمنسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیاہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EuoQAo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments