راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر شائقین کرکٹ مایوس ہوگئے، پہلا ون ڈے دیکھنے کے لئے راولپنڈی سٹیڈیم کے باہر موجود شائقین کو واپس بھیج دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nH1KAT
via IFTTT
0 Comments