اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنا سکرودو کا دورہ منسوخ کر دیا ، کہا کہ فوری واپس آرہا ہوں شام ساڑھے چار بجے اس پر بات کروں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EqDGIj
via IFTTT
0 Comments