اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ کیا اور۔۔۔ فواد چوہدری کا کرکٹ سیریز کی منسوخی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطاعلات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور یقین دلایا کہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی میسر ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EpbRAb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments