میں نے 2مرتبہ جیلیں کاٹی ہیں، عمران خان کا بس چلے تو آج بھی جیل بھجوا دے، شہباز شریف 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے 10سال پنجاب میں اور 5سال وفاق میں سابق وزیرا عظم نواز شریف کی لیڈر شپ میںعوام کی خدمت کی، موجودہ حکومت نے اربوں کھربوں کے الزامات لگائے گئےلیکن حکومت آج تک میرے اور نواز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن کا ثبوت نہیں لا سکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FccrBR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments