ن لیگ میں شمولیت کی خبریں، وفاقی وزیر غلام سرور خان خود میدان میں آگئے، واضح اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے خود کے حوالے سے چلنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ بہت جلد مسلم لیگ ن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zWMFgS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments