’پچھلے الیکشن میں 40 نشستوں پر نتائج تبدیل ہوئے، اب اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ہے‘

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اب اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ہے، وہ پاکستان واپس ضرور جائیں گے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کیس سنا جائے تو پتہ چل جائے گا کہ نواز شریف کو کیوں نکالا، پچھلے الیکشن میں 40 نشستوں پر نتائج تبدیل ہوئے، مخالفین آئندہ الیکشن سے روکنے کیلئے حربے ڈھونڈ رہے ہیں، انہیں ایک دن حساب دینا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z8GkPd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments