جس ملزم کا وکیل آج پیش نہ ہو ااس کا گواہ پر جرح کا حق ختم کردینگے ، ایل این جی ریفرنس میں جج اعظم خان کے ریمارکس

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی ، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ جس ملزم کا وکیل آج پیش نہ ہوا اس کا گواہ پر جرح کا حق ختم کر دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hsDqhW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments