نماز جنازہ پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 16 زخمی، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cg6PnC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments