پاک تاجکستان بزنس فورم کے اجلاس میں 15 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط 

دوشنبے (ڈیلی پاکستان آن لائن) پہلے پاک تاجکستان بزنس فورم کے اجلاس میں 15 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے، اس اجلاس میں پاکستان سے 70 جبکہ تاجکستان سے 170 کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lp955e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments