قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری ،حکومت کی جانب سے کون سی اہم تحریک پیش کی جائے گی ؟تفصیلات جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے (کل)جمعہ کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، ایجنڈے کے مطابق الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک پیش کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nDEeo6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments