الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال متعلق ترامیم مسترد ، اعظم سواتی کا الیکشن کمیشن پر ’پیسے کھانے ‘ کا سنگین الزام ، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ماحول گرم ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پالیمانی امور نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق ترمیم مسترد کر دی ہے ، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ای ووٹنگ سے متعلق ترامیم بھی مسترد کر دی گئیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jX960E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments