راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر اعظم نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، افغان صورتحال ، علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعاون پر گفتگو کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z1BQtk
via IFTTT
0 Comments